علاقائی

لاہور:کار نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

لاہور کینال روڑ پر تیز رفتار گاڑی نہر میں گر گئی، نتیجے میں 3 افراد دم توڑ گئے۔

لاہور:کار نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

ریسکیو 1122 کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کے قریب کینال روڑ پر گاڑی نہر میں جا گری۔ حادثے کے بعد ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ٹیم نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے تینوں افراد کی لاشوں کو نہر سے باہر نکال لیا۔ پولیس کے مطابق تاحال جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کی شناخت نہیں ہو سکی۔

مالاکنڈ: کار نہر میں گرنے سے 5 افراد جاںبحق

 

1947ء کورنگی کریک ہوائی حادثہ

کورنگی کریک ہوائی حادثہ 27 دسمبر 1947ء کو کورنگی، پاکستان میں ایئر انڈیا کی پرواز جو کراچی سے ممبئی جا رہی تھی، اس جہاز کو پیش آیا۔ یہ حادثہ جہاز کے پرواز
حادثہ سڑک

حادثہ سڑک ، سڑک تصادم، گاڑیوں کا حادثہ، گاڑیوں کا تصادم یا کبھی عام گفتگو میں صرف حادثہ(انگریزی: Traffic collision)، اس وقت ہوتا ہے جب ایک گاڑی کسی دوسری

/dg-khan-مین-ہول-میں-گر-کر-2-مزدور-جاں-بحق

/پرائیویٹ-سوسائٹی-کے-ورکرز-کا-رہائشیوں

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button