بین الاقوامی

امن یا سانحہ، فیصلہ ایران کا، ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب یا تو امن ہوگا یا پھر سانحہ فیصلہ ایران کا ہوگا۔

85 / 100 SEO Score

امن یا سانحہ، فیصلہ ایران کا، ڈونلڈ ٹرمپامن یا سانحہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی فردو، نطنز اور اصفہان کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکہ کا مقصد ایران کی جوہری افزودگی کی صلاحیت کو ختم کرنا تھا۔ ایران کی تنصیبات ختم کردی گئی ہیں۔ اب امن قائم کرنا چاہیے، امن قائم نہ کرنے کی صورت میں مستقبل کے حملے بہت زیادہ شدید ہوں گے۔

امن یا سانحہامن یا سانحہ

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران پر حملے کے لیے نیتن یاہو کے ساتھ ٹیم کے طور پر کام کیا، اب یا تو امن ہوگا یا پھر ایران کے لیے سانحہ ہوگا۔ آج رات کے اہداف سب سے مشکل تھے۔ بہت سے اہداف رہ گئے ہیں، امن نہ ہوا تو درستگی کے ساتھ دیگر اہداف کے پیچھےجائیں گے۔

 

امریکہ نے فردو جوہری سائٹ پر 6 بنکر بسٹر بم استعمال کیے: میڈیا

 

 

 

امن یا سانحہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button