بین الاقوامی

امریکہ کا ایران پر حملہ 3 ایٹمی تنصیبات نشانہ

امریکہ بھی ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہوگیا۔ 3 ایٹمی تنصیبات پر حملہ کردیا ہے۔

86 / 100 SEO Score

امریکہ کا ایران پر حملہ 3 ایٹمی تنصیبات نشانہامریکہ کا ایران پر حملہ

 ’ایکس‘ پر اپنے ٹویٹ میں صدر صدر ٹرمپ نے کہا کہ فردو، نطنز اور اصفحان میں نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ کیا گیا ہے، فردو ایٹمی تنصیب مکمل طور پر تباہ کردی گئی۔ حملے کرکے طیارے ایران کی فضائی حدود سے باہر آچکے ہیں۔ تمام طیارے حملے کرکے بحفاظت واپسی کے سفر پر ہیں۔

امریکہ کا ایران پر حملہامریکہ کا ایران پر حملہ

ٹرمپ نے امریکی بمبار طیاروں کو اہداف پر حملے کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں کوئی اور فوج ایسا نہیں کرسکتی تھی، اب امن کا وقت ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ایران کی ایٹمی تنصیبات پر بمباری میں امریکہ کے بی ٹو بمبار طیاروں نے حصہ لیا۔

 

 

 

نوبیل پرائز: صدر ٹرمپ کے لیے پاکستان کی سفارش

امریکہ کا ایران پر حملہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button