بین الاقوامی

امریکہ سے مدد مانگنا، اسرائیل کی کمزوری ثابت ہے: سپریم لیڈر

آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کا امریکہ سے مدد مانگنا اس کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے۔

83 / 100 SEO Score

امریکہ سے مدد مانگنا، اسرائیل کی کمزوری ثابت ہے: سپریم لیڈر

امریکہ سے مدد مانگنا
مشرق اردو، نیتن شاہو

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی کمزوری اب سب کے سامنے ہے۔ صہیونی حکومت کے امریکی دوست منظر میں داخل ہو چکے ہیں۔

امریکہ سے مدد مانگنا

ایرانی سپریم لیڈر نے لکھا  ہے کہ صہیونی حکومت کے امریکی دوست ایسی باتیں کہہ رہے ہیں جو صہیونی حکومت کی کمزوری اور نااہلی کو ظاہر کرتی ہیں۔امریکہ سے مدد مانگنا

آیت اللّٰہ خامنہ ای نے یہ بھی کہا کہ ایرانی عوام دشمن کے سامنے بلاخوف ڈٹے رہیں اور اپنے طرزِ عمل سے دشمن کو بتا دیں کہ وہ اس سے خوفزدہ نہیں۔

تازہ ترین ایرانی میزائل حملہ، نیتن یاہو آگ بگلولہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button