قومی خبریں

بلاول وفاق میں برابر حصے دار ہیں: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت میں برابر حصے دار ہیں۔

بلاول وفاق میں برابر حصے دار ہیں: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبرپختون خوا بیرسٹر سیف نے بیان میں کہا ہے کہ بلاول نانا کی برسی پر بھی عمران خان پر تنقید سے باز نہ آئے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں دہشت گردی ختم ہو چکی تھی۔ بیرسٹر سیف نے یہ بھی کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وفاقی حکومت افغانستان سے بات چیت نہیں کر رہی۔

15 روپے یونٹ بجلی دینے والا پابندِ سلاسل ہے: بیرسٹر سیف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button