بین الاقوامی

اسرائیل:  وحشیانہ حملوں میں مزید 57 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں مزید 57 فلسطینی شہید اور 363 زخمی ہوگئے۔ 

84 / 100 SEO Score

اسرائیل:  وحشیانہ حملوں میں مزید 57 فلسطینی شہیدوحشیانہ حملوں میں

غزہ سے فلسطینی وزارت صحت کے بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوجی حملوں میں 120 فلسطینی شہید اور 474 زخمی ہوئے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق امدادی ٹیموں نے تباہ شدہ علاقوں سے 3 لاشیں نکال لیں۔  مارچ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد اسرائیلی حملوں میں 4 ہزار 821 فلسطینی شہید ہوچکے، جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 15 ہزار 353 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

 وحشیانہ حملوں میں
وحشیانہ حملوں میں
غزہ

7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی حملوں میں 55 ہزار 104 فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 27 ہزار 394 زخمی ہوچکے۔ امدادی کیمپوں پر اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 224 سے تجاوز کر گئی ہے۔

 

 

حماس: سربراہ محمد سنوار کی شہادت کا اسرائیلی دعویٰ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button