بین الاقوامی
اسرائیل: فلوٹیلا کے 200 افراد جیل منتقل
اسرائیل نے فلوٹیلا کے 200 افراد کو صحرائے نقب کی جیل منتقل کردیا۔

اسرائیل: فلوٹیلا کے 200 افراد جیل منتقل
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ڈی پورٹ کیے جانے تک قافلے کے امدادی کارکنان جیل میں قید رہیں گے۔
پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی جیل منتقلی کی ابھی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
دوسری جانب کشتیوں کو قبضے میں لینے اور گرفتاریوں کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے۔
اسرائیلی فوج کا صمود فلوٹیلا پر حملہ،سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 200 گرفتار









