کھیل
یورپین ڈس ایبل سنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی
پاکستان نے یورپین ڈس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔

یورپین ڈس ایبل سنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی
البانیہ میں کھیلے گئے ایونٹ میں شہزاد بٹ نے گولڈ میڈل جیت کر ملکی پرچم بلند کیا ہے۔
شہزاد بٹ نے فائنل میں انگلینڈ کے ڈیو بولٹن کو 3-1 سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
سارک سنوکر چیمپئن شپ پاکستان بمقابلہ سری لنکا، فائنل آج ہوگا









