تازہ ترینجرم و سزاقومی خبریں

پشاور: بیوی اور 2 بیٹیوں کا قتل

پشاور، شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

82 / 100 SEO Score

پشاورپشاور کے علاقے چمکنی میں ایک شخص نے بیوی اور2 بیٹیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق بیوی بچوں کے قتل کے بعد ملزم فضل حیدر نے خود کشی کرلی۔

پولیس نے بتایا کہ فضل حیدر نوشہرہ ڈرائی پورٹ میں ملازمت کرتا تھا۔

پولیس کے مطابق چاروں افراد کی نعشیں تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دیں۔

پشاور

پاکستان کیخلاف جارحیت افغان کے گلے پڑ گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button