قومی خبریں

بھائی سے ملاقات کیلئے علیمہ خان کی درخواست منظور

عمران خان سے ملاقات کے لیے عدالت نے علیمہ خان کی درخواست منظور کر لی۔

بھائی سے ملاقات کیلئے علیمہ خان کی درخواست منظور

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت کے دوران  علیمہ خان کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ منگل کو ہماری ملاقات تھی جو نہیں کروائی گئی۔ عدالت جیل سپرنٹنڈنٹ کو حکم دے  کہ آج ملاقات کروائی جائے۔

جس پر عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان کی فیملی سے ملاقات کروانے کے حوالے سے ہدایت جاری کی ہے۔

عمران نے کہہ دیا پریشر ڈال لیں، ڈیل نہیں کروں گا،علیمہ خان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button