جرم و سزا

کراچی: چور کروڑوں کے اثاثوں کا مالک

ڈیفنس سے چوری کے الزام میں گرفتار گھریلو ملازم کے کروڑوں کے اثاثوں کا انکشاف

85 / 100 SEO Score

چورکراچی: چور کروڑوں کے اثاثوں کا مالک

پولیس کا کہنا ہے کہ 45 ہزار ماہانہ تنخواہ پر ملازم کے 4 بینک اکاؤنٹس سے ایک کروڑ 86 لاکھ کی ٹرانزیکشن کے شواہد ملے۔ ملزم نے چوری کی رقم سے کراچی میں فلیٹ، ہری پور و اسلام آباد میں پلاٹ خریدے، ملزم کی ایک مسافر وین بھی ہے جو ہری پور روٹ پر چل رہی ہے۔

چور

ملزم سے 1 کروڑ روپے مالیت کا سونا بھی برآمد ہوا ہے، ملزم کو ڈیفنس کے رہائشی بزرگ جوڑے نے 8 برس قبل ملازمت پر رکھا تھا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ بزرگ جوڑے کو بیرون ملک مقیم بیٹا اور بیٹی ماہانہ بھاری رقم بھیجتے تھے، 4 سال قبل بزرگ کا انتقال ہوا تو ملزم معمر خاتون کی دیکھ بھال کرتا رہا، اس ہی دوران چوری شروع کی۔

کراچی: 15 سال سے مطلوب ملزم گرفتار

چور

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button