بین الاقوامی

بھارت:بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 32 افراد ہلاک

84 / 100 SEO Score

بھارت:بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 32 افراد ہلاک

بھارت:بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ
بارش کا امکان

 بھارتی میڈیا کے مطابق شدید بارشوں کے باعث زمین تودے گرنے، آسمانی بجلی اور سیلاب سے پچھلے 3 روز میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 32 ہوگئی ہے۔ مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ  نے صورت حال انتہائی نازک ہے۔

بھارت:بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ

میڈیا رپورٹس کے مطابق اروناچل پرادیش اور آسام میں دریاؤں کے کنارے اور پانی سے نچلی سطح پر رہنے والوں کو چوکنا رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔  آسام کے 10 مرکزی دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک اونچی ہے۔

بھارت:بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ

ادھر ارونا چل پردیش کے رکن اسمبلی کرن رجوجو کا دعویٰ ہے کہ ریاست میں ریکارڈ مون سون بارش بارشیں ہوئی ہیں۔ یاد رہے کہ ہر سال مون سون کے دوران اچانک سیلابوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے درجنوں افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔

مون سون : زیادہ بارشیں نمبر 2 سیلاب کی پیشگوئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button