جرم و سزا

رشتے کا تنازع: باپ نے بیٹی قتل کردی

راولپنڈی: تھانہ وارث خان کی حدود میں رشتے کے تنازع پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا۔

81 / 100 SEO Score

تنازع: باپ نے بیٹی قتل کردی

رشتے کا تنازع

راولپنڈی: تھانہ وارث خان کی حدود میں پسند کی شادی کے تنازع پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کرنے کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔

رشتے کا تنازع

پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ لڑکی کا باپ تاحال مفرور ہے جس کی تلاش جاری ہے۔تھانہ وارث خان پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

کراچی: بیٹی سے جنسی زیادتی پر 25 سال قید کی سزا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button