جرم و سزا

ڈپٹی ڈائریکٹر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

شہدادکوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمکہ زراعت کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق ہوگئے۔

81 / 100 SEO Score

محکمہ زراعت کا افسر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحقڈپٹی ڈائریکٹر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

شہدادکوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمکہ زراعت کے افسر جاں بحق ہوگئے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ اے سیکشن کی حدود میں پیش آیا. جہاں عاشق حسین چانڈیو کو مقامی مسجد کے پاس فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

 

پھول نگر: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو جاں بحق

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button