بین الاقوامی

اسرائیل:مغربی کنارے 22 نئی بستیوں بنانے کا اعلان

مغربی کنارے میں 22 نئی یہودی بستیاں بنانے کا اعلان کر دیا۔

73 / 100 SEO Score

اسرائیل:مغربی کنارے 22 نئی بستیوں بنانے کا اعلان 

خبر ایجنسی کے مطابق وزیر خزانہ نے کہا کہ مشرقی سرحد کو مضبوط بنانے اور شمالی علاقے میں آباد کاری بڑھانے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ غزہ کی پٹی میں جمعرات کے روز حملوں کے باعث 64 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیل:مغربی کنارے 22 نئی بستیوں بنانے کا اعلان 
اسرائیل کے حملے جاری
فلسطینی وزارت نے نئی بستوں کے قیام کی مذمت

فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں یہودی فوج کے وحشیانہ حملوں میں 67 فلسطینی شہید اور 184 زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیموں نے تباہ شدہ علاقوں سے 5 شہیدوں کی لاشیں نکال لیں۔

اسرائیل: فضائی حملہ میں 20 فلسطینی شہید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button