بین الاقوامی

اسرائیل: فوجی حملوں میں 136 فلسطینی شہید

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق حملوں میں 136 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 

اسرائیل: فوجی حملوں میں 136 فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں میں 364 فلسطینی زخمی ہوئے۔ جنگ بندی خاتمے کے بعد 3 ہزار 340 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ مارچ میں جنگ بندی خاتمے کے بعد 9 ہزار 357 افراد زخمی ہوئے۔

اسرائیل نے غزہ ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button