بین الاقوامی

ٹرمپ کی شامی صدر کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تجویز

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شامی صدر احمد الشراء کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تجویز دے دی۔

ٹرمپ کی شامی صدر کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تجویز

ٹرمپ نے شام کو ابراہیم معاہدے میں شامل ہونے کی بھی دعوت دی۔ واضح رہے کہ ابراہیم معاہدہ 2020ء میں یو اے ای اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ کیے تھے۔ امریکی صدر ٹرمپ سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور شامی صدر الشراء نے گزشتہ روز اہم ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں ترک صدر طیب اردوان نے فون کے ذریعے شمولیت کی تھی۔ شامی صدر نے اسرائیل کے ساتھ 1974ء کے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے عزم کا اظہار بھی کیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button