بین الاقوامی

بنگہ دیش: سیاسی جماعت عوامی لیگ کی رجسٹریشن معطل

بنگلادیش کی عبوری حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی پارٹی عوامی لیگ کی الیکشن کمیشن نے رجسٹریشن معطل کردی۔

بنگہ دیش: سیاسی جماعت عوامی لیگ کی رجسٹریشن معطل

الیکشن کمیشن کے سیکریٹری اختر احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ وزارت داخلہ کی جانب سے عوامی لیگ اور اس سے منسلک تنظیموں کی تمام سرگرمیوں پر پابندی کے بعد الیکشن کمیشن نے پارٹی کی رجسٹریشن کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔ عوامی لیگ کی رجسٹریشن معطل ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اب 20 سال سے زائد عرصے تک ملک پر حکمرانی کرنے والی عوامی لیگ عام انتخابات میں حصّہ نہیں لے سکتی۔  بنگلادیش کے انتخابی قوانین کے تحت کسی بھی پارٹی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔

بنگلا دیش: سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button