بین الاقوامی

پاکستان مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اُجاگر کرنے میں کامیاب، عمر عبداللّٰہ

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللّٰہ نے کہا کہ پاکستان کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہوگیا۔

پاکستان مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اُجاگر کرنے میں کامیاب، عمر عبداللّٰہ

بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ امریکہ دلچسپی لے رہا ہے کہ وہ ثالثی کا کردار ادا کرے۔ جنگ کی وجہ سے اس مقام پر آکھڑے ہوئے ہیں جس کی ہمیں توقع بھی نہیں تھی۔

ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش،بھارت کا انکار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button