کھیل
پاکستان نے بھارت کو ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شکست دیدی
پاکستان نے بھارت کو ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شکست سے دوچار کردیا۔

پاکستان نے بھارت کو ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شکست دیدی
مسقط عمان میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے بھارت 2-0 سے ہرادیا ہے، مقابلے میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کے خلاف 36-7 اور 34-6 سے کامیابی حاصل کی ہے۔ بھارت کے خلاف شاندا فاتح کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پاکستان نے ایونٹ میں 4 میچز کھیلے، جن میں 2 میں اسے کامیابی ملی جبکہ 2 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارتی فوج نے ایل او سی پر سفید جھنڈا لہرا دیا، شکست تسلیم کرلی