بین الاقوامی

جنگ کے پیش نظر بھارت میں شہری دفاع کی مشقیں

پاکستان کے حملوں کے خدشے کے پیش نظر بھارت بھر میں آج شہری دفاع کی مشقیں کی گئیں۔

جنگ کے پیش نظر بھارت میں شہری دفاع کی مشقیں

نئی دہلی، ممبئی، کان پور، دہرادون، شملہ، چندی گڑھ سمیت متعدد شہروں میں آج شہریوں کو اور اسکولوں میں بچوں کو حملے کی صورت میں بچاؤ کی مشقیں کرائی گئیں۔ اس دوران خطرے کے سائرن بجائے گئے۔ نئی دہلی کے کچھ علاقوں میں بلیک آؤٹ کی مشقیں بھی کی گئیں۔

بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو نیوکلیئر ہو گی: وزیرِ دفاع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button