بین الاقوامیصنعت وتجارت

پاک بھارت کشیدگی:کارگو جہاز سنگاپور کی طرف موڑ دیا گیا

پی این ایس سی کا جہاز بھارت کے لیے روانہ ہوا تھا جسے پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے سنگاپور کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔

پاک بھارت کشیدگی:کارگو جہاز سنگاپور کی طرف موڑ دیا گیا

شپ مینجمنٹ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کے کارگو جہاز میں بھارت کےلیے لکڑیاں موجود ہیں، جہاز میں موجود کارگو ایک سے دو دن میں اتارے جانے کا امکان ہے۔ پی این ایس سی کی شپنگ اسٹیٹس رپورٹ میں کارگو کے سنگاپور میں اتارے جانے کا ذکر موجود ہے۔ کارگو کو کانڈلہ پورٹ سے قریب ترین کولمبو یا سوہار اتارنے پر بھی غور کیا گیا ہے۔

اسرائیل نے شامی بحریہ کے جہازوں کو تباہ کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button