جرم و سزا

پاکپتن: گھریلو جھگڑا بیوی نے شوہر قتل کر دیا

پاکپتن: گھریلو جھگڑا بیوی نے شوہر قتل کر دیا

پاکپتن کے علاقے محلہ گلزار آباد میں گھریلو جھگڑے پر بیوی نے شوہر کو مبینہ طور پر قتل کردیا۔ خاتون نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو مبینہ طور پر تشدد کر کے قتل کیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

چیچہ وطنی: ظالم بیوی کا تشدد مظلوم شوہر چل بسا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button