بین الاقوامی

پہلگام حملہ:منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے: بھارتی وزیرِ خارجہ

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفونک گفتگو بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر نے پہلگام حملہ کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پر زور دیا۔

پہلگام حملہ:منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے: بھارتی وزیرِ خارجہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ امریکی وزیرِ خارجہ سے پہلگام حملے پر بات چیت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ پہلگام حملہ کرنے والوں، منصوبہ سازوں اور ان کے حمایتیوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔ امریکا نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی کم کرنے اور جنوبی ایشیاء میں امن اور سلامتی برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے رابطے کے بعد بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی اور پاکستان کے ساتھ مل کر کشیدگی کم کرنے پر زور دیا۔

دفاعی تجزیہ نگاروں نے پہلگام حملے کو فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button