بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر:انتظامیہ نے 48 سیاحتی مقامات بند کردیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے 48 سیاحتی مقامات کو بند کردیا۔

مقبوضہ کشمیر:انتظامیہ نے 48 سیاحتی مقامات بند کردیے

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے 87 میں سے 48 پبلک پارکس بند کردیے گئے۔ سیکیورٹی کے نام پر مقبوضہ کشمیر کی قابض انتظامیہ نے پبلک مقامات بند کیے۔ بھارتی حکام کے مطابق آنے والے دنوں میں مزید سیاحتی مقامات بند کر کے فہرست میں شامل کیے جاسکتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: ہزاروں کشمیری گرفتار، درجنوں گھر مسمار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button