جرم و سزا

کراچی: ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا،

کراچی: ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق

پولیس کے مطابق جاں بحق موٹر سائیکل سوار کا نام اشفاق علی ہے جبکہ زخمی کی شناخت عبداللّٰہ کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈرائیور حادثے کے مقام سے کچھ دور ٹرک چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ ٹرک کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ فرار ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے کوشش جاری ہے۔

کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاںبحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button