بین الاقوامی

F-18 امریکی طیارہ سمندر میں گرگیا

بحیرہ احمر میں طیارہ بردار جہاز پر موجود لڑاکا طیارہ سمندر میں گرگیا۔

F-18 امریکی طیارہ سمندر میں گرگیا

امریکی بحریہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف 18 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرا ہے۔ایف 18 طیارے کے ساتھ اس کو کھینچنے والا ٹریکٹر بھی سمندر برد ہوا  گیا۔ طیارہ سمندر میں گرنے سے بحریہ کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ طیارے اور ٹریکٹر کے ساتھ گرے تمام افراد کو سمندر سے نکال لیا گیا ہے۔ امریکی طیارہ بردار جہاز یمن پر امریکی حملوں میں حصہ لے رہا ہے۔

اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ لبنانی حدود میں گر کر تباہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button