بین الاقوامی
بھارتی بحریہ کا بحرہ عرب میں میزائل تجربہ
بھارتی بحریہ کا فضا میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

بھارتی بحریہ کا بحرہ عرب میں میزائل تجربہ
بھارتی بحریہ نے جنگی جہاز آئی این ایس سورت سے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے سطح سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل (MR-SAM) کا تجربہ کیا۔ میزائل تجربہ بحیرۂ عرب میں موجود بھارتی جنگی جہاز آئی این ایس سورت سے کیا گیا۔ اسرائیل کے ساتھ مشترکہ طور پر تیار کیا گیا میزائل 70 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔