بین الاقوامی

ٹیرف میں کمی چینی قیادت پر منحصر ہوگی، ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین پر منحصر ہے کہ ٹیرف کتنی جلدی نیچے کم ہو، اگلے دو تین ہفتوں میں چین کے لیے ٹیرف کا ختمی فیصلہ ہو جائے گا۔

ٹیرف میں کمی چینی قیادت پر منحصر ہوگی، ٹرمپ

انہوں نے کہا کہ یوکرین اور روس کے ساتھ ہم نےڈیل کرلی ہے۔ روسی صدر پیوٹن کے ساتھ جلد ملاقات ہوسکتی ہے۔ کینیڈا سے کاریں نہیں چاہتے۔ کینیڈین کاروں پر عائد ٹیرف میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ کینیڈا کے ساتھ ڈیل پر کام کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ بھارت ٹیرف میں کمی کرے گا۔

امریکہ چین ٹیرف جنگ! چین اور عالمی معیشت پر اثرات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button