بین الاقوامی

غزہ: سکولوں پر اسرائیلی بمباری، 10 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسپتالوں اور شیلٹر اسکولوں پر ہونے والے تازہ ترین حملے میں 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غزہ: سکولوں پر اسرائیلی بمباری، 10 فلسطینی شہید

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے غزہ سٹی پر بمباری جاری رکھی ہوئی ہے۔ پناہ گزین کے سکول پر ہونے والی تازہ بمباری کے نتیجے میں آگ بھڑک اُٹھی۔ جس سے 10فلسطینی شہید ہوگئے، جس میں 1 بچہ بھی شامل ہے جو جل کر شہید ہوگیا۔ کل سے اب تک ہونے والی اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 32 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ غزہ سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ سٹی کے علاقے کو خطرناک علاقہ قرار دیا ہوا ہے۔ بمباری کے سبب ملبے تلے موجود مزید متعدد فلسطینیوں تک پہنچنا ناممکن ہے۔

غزہ میں غزائی قلت اور اسرائیلی حملے جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button