بین الاقوامی

پہلگام فائرنگ، ہلاک افراد کی فہرست جاری

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے 26 سیاحوں کی تصدیق شدہ فہرست جاری کردی گئی۔

پہلگام فائرنگ، ہلاک افراد کی فہرست جاری

ہلاک افراد میں بھارتی سیاحوں سمیت غیرملکی سیاح ، بھارتی بحریہ کے افسر اور ایک انٹیلیجنس بیورو کا اہلکار شامل ہے۔ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے بائیسارن اور پہلگام کے علاقوں میں فوج اور پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ نریندر مودی سعودی عرب دورے سے واپس پہنچے اور ہنگامی میٹنگ کی زمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن کا ارادہ ظاہر کیا۔ سعودی اور امریکہ سمیت مختلف ممالک نے اس واقعہ پر دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔

بھارت: اسرائیلی خاتون سے اجتماعی زیادتی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button