بین الاقوامی

صدر ٹرمپ چین سے معاہدہ کرنے کو تیار

صدر ٹرمپ نے چین سے معاہدہ کرنے کی رضا مندی ظاہر کردی۔

صدر ٹرمپ چین سے معاہدہ کرنے کو تیار

اپنے بیان میں کہا کہ چین کے ساتھ ڈیلنگ بہت اچھی کرنے جارہے ہیں۔ چین کو معاہدہ کرنا ہی پڑے گا۔ چین نے معاہدہ نہیں کیا تو ہم ڈیل طے کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین پر ٹیرف 145 فیصد جتنا نہیں رہے گا مگر یہ صفر پر بھی نہیں آئے گا۔ امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے۔ ہم تبدیلی کے مرحلے میں ہیں۔ کرپٹو کو ریگولیٹری استحکام کی ضرورت ہے۔

امریکا سے معاہدے کرنیوالوں کو چین کی وارننگ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button