جرم و سزا
جامع پنجاب میں آئس سپلائی کرنیوالا پولیس اہلکار گرفتار
پنجاب یونیورسٹی میں منشیات سپلائی کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔

جامع پنجاب میں آئس سپلائی کرنیوالا پولیس اہلکار گرفتار
پولیس نے ملزم اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ اہلکار غیر حاضری کی وجہ سے کچھ عرصہ قبل معطل ہو چکا تھا۔