بین الاقوامی
صنعا:امریکی فضائی حملہ،12 افراد شہید،30 زخمی
یمن کے دارالحکومت پر امریکی فضائی حملے میں 12 افراد جاںبحق اور 30 زخمی ہوگئے۔

صنعا:امریکی فضائی حملہ،12 افراد شہید،30 زخمی
حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ کے مطابق امریکی طیاروں نے فروا ڈسٹرکٹ میں مارکیٹ اور رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا۔ جمعرات کو بھی فضائی حملے میں80 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔