جرم و سزا

فیصل آباد:توہین مذہب کیس میں سزائے موت سنا دی گئی

فیصل آباد کے سپیشل جج انسداد دہشت گردی عدالت نے جڑانوالہ توہین مذہب کیس میں ملزم کو سزائے موت سنا دی۔

فیصل آباد:توہین مذہب کیس میں سزائے موت سنا دی گئی

ملزم کو 295 سی کے تحت 20 لاکھ روپے جرمانے، 295 اے میں 10 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔ کیس میں  ملزم کو 295 بی کے تحت عمر قید کی سزا سنائی گئی، دفعہ 9 اے ٹی اے ملزم کو 5 سال سزا سنائی گئی۔ عدالت نے کیس کے دیگر دو ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا، ملزمان کے خلاف 16 اگست 2023 کو توہین مذہب کا مقدمہ درج ہوا تھا۔

توہین مذہب:4 مجرموں کو سزائے موت، 80 سال قید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button