بین الاقوامی
چین پر ٹیرف مذاق نہیں، امریکی وزیر خزانہ
چینی وزیر تجارت کی جانب سے ٹرمپ کے ٹیرف کو مذاق کہنے پر امریکی وزیرخزانہ نے ردعمل میں کہا ہے کہ چین پر ٹیرف کا نفاذ مذاق نہیں۔

چین پر ٹیرف مذاق نہیں، امریکی وزیر خزانہ
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ امریکہ چین مذاکرات کو اعلیٰ سطح سے آنا ہوگا جس میں ٹرمپ اور شی جن پنگ شامل ہیں۔ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا کہ بیجنگ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے لیے پُرامید ہیں۔