جرم و سزا

کمالیہ: ڈاکوں کی 2 خواتین سے اجتماعی زیادتی

کمالیہ میں ڈکیتی کے دوران 2 خواتین سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

کمالیہ: ڈاکوں کی 2 خواتین سے اجتماعی زیادتی

پولیس حکام کے مطابق مدعی مقدمہ شوہر نے بتایا کہ گھر میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے اہلیہ اور اس کی بہن سے زیادتی کی۔ 4 ڈاکو گھر سے 4 لاکھ روپے کا سونا اور نقدی لوٹ کر فرار ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

جھنگ: پولیس مقابلہ ملزم ہلاک،2 ساتھی فرار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button