جرم و سزا
لاہور:تشدد سے 10 سالہ گھریلو ملازمہ جاںبحق
لاہور:ہنجر وال میں مالکن کے مبینہ تشدد سے گھر میں کام کرنے والی ملازمہ جاں بحق ہو گئی۔

لاہور:تشدد سے 10 سالہ گھریلو ملازمہ جاںبحق
پولیس کے مطابق خاتون نے شوہر کے ساتھ مل کر 10 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کیا تھا۔
مدعیٔ کا کہنا ہے کہ فون پر بتایا کہ بچی کے بازو پر معمولی چوٹ آئی ہے۔ عارف والا سے لاہور پہنچے تو بچی مردہ حالت میں تھی۔کام ٹھیک نہ کرنے پر بچی کو مالکن اور اس کے خاوند نے قتل کیا ہے۔