کھیل

حسن علی کراچی کنگز کے نائب کپتان ہونگے

پاکستان سپر لیگ 10 کے لیے کراچی کنگز نے فاسٹ بولر حسن علی کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا۔

حسن علی کراچی کنگز کے نائب کپتان ہونگے

اس مرتبہ کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر ہیں۔ دوسری جانب پاکستان سپر لیگ 10 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کے پاکستان آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سری لنکا کے بیٹر کوشال مینڈس نے پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سکواڈ کو جوائن کرلیا۔ کوشال مینڈس نے کہا ہے کہ پہلی بار پی ایس ایل کھیلنے کےلیے بہت پُرجوش ہوں۔

لاہور:پی ایس ایل سکول اوقاتِ کم کر دیئے، نوٹیفکیشن جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button