جرم و سزا
بنوں: گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد زخمی
بنوں کے علاقے ڈومیل کاشو پل کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔

بنوں: گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد زخمی
پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں پی ڈی ایم اے کے افسر عدنان علی شاہ شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے افسر کرک سے بنوں آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی گئی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
گھوٹکی:2 گروہوں میں فائرنگ، 1 کروڑ سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک