جرم و سزا

لاہور:5 سالہ کمسن بچی سے زیادتی کا معاملہ

پولیس نے لاہور میں تھانہ غالب مارکیٹ کے علاقے میں کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

لاہور:5 سالہ کمسن بچی سے زیادتی کا معاملہ

پولیس کے مطابق تھانہ غالب مارکیٹ کے علاقے میں ملزم بلال نے 5 سالہ کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کی۔ ایس پی اخلاق تارڑ نے بتایا ہے کہ سدرہ گلی میں کھیل رہی تھی جسے ملزم نے ورغلا  کر زیادتی کی کوشش کی، بچی کے شور کرنے پر ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی۔ پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزم بلال کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

سرگودھا:13سالہ لڑکی اغواء،4 افراد کی 3ماہ تک اجتماعی زیادتی

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button