جرم و سزا

رجب بٹ کی معافی، پرفیوم کی فروخت بند 

 رجب بٹ نے اپنے نئے پرفیوم کے نام پر معافی مانگ کر اس کی فروخت بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

رجب بٹ کی معافی، پرفیوم کی فروخت بند

اداکار رجب بٹ نے انسٹاگرام پر نیا ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ بیان ریکارڈ کرتے ہوئے رجب بٹ کے ہاتھ میں قرآن شریف بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ رجب بٹ نے اپنے ویڈیو بیان میں قرآن شریف پر ہاتھ رکھ کر معافی مانگی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پرفیوم کی تشہیر کے دوران مجھ سے جو لا علمی کے طور پر غلط الفاظ کا استعمال ہوا۔ میں اس کے لیے اللّٰہ اور اس کے رسول ﷺ کی بارگاہ میں کھڑا ہو کر معافی مانگتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں۔

رجب بٹ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button