جرم و سزا
حافظ آباد: ہسپتال سویپر خاتون سے زیادتی، 1 ملزم گرفتار
حافظ آباد میں ٹی ایچ کیو ہسپتال میں صفائی کرنے والی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

حافظ آباد: ہسپتال سویپر خاتون سے زیادتی، 1 ملزم گرفتار
خاتون سے زیادتی کے واقعے پر ڈی پی او حافظ آباد نے نوٹس لے لیا۔ پولیس نے خاتون سے زیادتی میں ملوث 1 ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ 2 ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
چلڈرن ہسپتال فیصل آباد:خاتون سے زیادتی اور خود کشی کا معاملہ