قومی خبریں

آج ہر شہری عدم تحفظ کا شکار ہے: ملک احمد خان بھچر

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ آج ہر شہری عدم تحفظ کا شکار ہے۔

آج ہر شہری عدم تحفظ کا شکار ہے: ملک احمد خان بھچر

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ آج ہر شہری عدم تحفظ کا شکار ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہمیں ذاتی اختلافات کو بالائےطاق رکھ کر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔ انہوں نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے کہا کہ پنجاب میں جو دو مریض غلط ٹیکے لگنے سے وفات پا گئے ان کا الزام نرسوں پر ڈال دیا گیا ہے۔

کوئٹہ: بولان میل، جعفر ایکسپریس 3 روز کیلئے معطل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button