قومی خبریں

بجلی 2 روپے سستی، آئی ایم ایف کو راضی کرلیا

ایک ارب ڈالر کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات جاری ہیں۔

بجلی 2 روپے سستی، آئی ایم ایف کو راضی کرلیا۔ پاکستانی حکام نے بجلی کا ریٹ 2 روپے فی یونٹ کم کرنے پر آئی ایم ایف کو راضی کرلیا پے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کا بنیادی ٹیرف 1.5 سے 2 روپے تک سستا کرنے پر آئی ایم ایف سے طویل سیشن ہوا۔ کمی کے فیصلے پر عملدرآمد اپریل سے ہونے کا امکان ہے۔

پاکستان: آئی ایم ایف کی منشاء پر ٹیکس لگائے، آگاہ کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button