قومی خبریں

 1 سال میں ظلم کے سوا کیا کیا؟ شبلی فراز

 شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت بتائے کہ ظلم کے علاوہ ایک سال میں انہوں نے کیا کیا؟

1 سال میں ظلم کے سوا کیا کیا؟ شبلی فراز

پشاور: گفتگو کرتے کہا کہ وفاقی حکومت نے عوام کے لیے کچھ نہیں کیا۔ جن کو عوام نے مسترد کیا ان کو وزراء بنا دیا گیا۔ غیرجمہوری طور پر اقتدار میں رہنے کے لیے قانون سازی کی گئی۔ لوٹے اور بھگوڑے اکٹھا کر کے کابینہ بنائی گئی۔ ملک میں مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے۔ چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن بھی ساتھ ہوں، آئندہ کچھ روز میں مولانا ہمارے ساتھ ہوں گے۔ عید کے بعد سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

ملک میں سرکس لگا ہوا ہے: شبلی فراز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button