قومی خبریں
آرمی چیف کو کوئی خط نہیں ملا: سیکیورٹی ذرائع
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کو عمران خان کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا۔

آرمی چیف کو کوئی خط نہیں ملا: سیکیورٹی ذرائع
سیکیورٹی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میڈیا پر خبر سامنے آئی تھی کہ عمران خان نے کوئی خط لکھا ہے۔ اس سے قبل آج یرسٹر گوہر نے کہا تھا کہ اگر عمران خان کے خط کا رسپانس آتا ہے تو ہم اس کا خیر مقدم کریں گے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا تھا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے آرمی چیف کو خط لکھا۔