جرم و سزاقومی خبریں
نوابشاہ: ڈمپر کی ٹکر سے سرکاری ملازم جاںبحق
نواب شاہ میں سرہاری روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

نوابشاہ: ڈمپر کی ٹکر سے سرکاری ملازم جاںبحق۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والا شخص نادرا میں ملازم تھا۔ ڈرائیور فرار ہو گیا، پولیس نے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔