قومی خبریں

5 ججز متفق،ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا: جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کے خلاف سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے کی۔ 

5 ججز متفق،ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا: جسٹس جمال مندوخیل

دورانِ سماعت فیصل صدیقی نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے خلاف 5 رکنی بینچ کا ایک نہیں 3 فیصلے ہیں۔ جسٹس عائشہ ملک، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے فیصلے لکھے۔ ججز کا ایک دوسرے کے فیصلے سے اتفاق تھا۔ فیصلے یکساں اور وجوہات مختلف ہوں تو تمام وجوہات فیصلہ کا حصہ تصور ہوتی ہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ ججز نے اضافی نوٹ نہیں بلکہ فیصلے لکھے تھے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ تمام 5 ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا۔

پارلیمنٹ پر حملہ ہوا تو ملٹری ٹرائل کیوں نہیں ہوا،جسٹس جمال مندوخیل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button