تازہ ترینعلاقائی

لاہور: مرغی،بکرا،گائے سب ہوا میں اٗڑنے لگے

لاہور :مرغی،بکرا،گائے ہوا میں اٗڑ میں لگے، حکومت کے کنٹرول سے باہر، ریٹ پکڑنے میں ناکام ہے

لاہور: مرغی،بکرا،گائے سب ہوا میں اٗڑنے لگے

لاہور شہر میں مرغی مٹن اور بیف کی قیمتوں پر قابو نہ پایا جا سکا۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ 595 ہے جبکہ 760 روپے کلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔ مٹن کا سرکاری ریٹ 1 ہزار 6 سو  مقرر ہے۔ 2 ہزار 6 سو روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔ جب کہ گائے 1300 روپے سے زائد میں فی کلو دستیاب ہے۔

پنجاب: چینی اور چکن بغیر دستیابی والے سہولت بازار ختم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button